بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (پی این آئی)فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) نے 3 اور 4 فروری کو سندھ کی تمام سرکاری جامعات میں کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان سندھ اسمبلی میں جامعات سے متعلق ترمیمی بل منظور […]

اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا‎

پشاور(پی این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سید کوثر علی شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفی وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھجوا دیا ہے۔ سید کوثر علی شاہ کا نام پشاور […]

یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اس کو جی پی ایس پلس کے تحت ملنے والے تجارتی فوائد کا انحصار انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی سمیت کئی دوسرے مسائل کو حل کرنے کی پیش رفت پر منحصر […]

نادرا نے کن شہریوں کو تاحیات شناختی کارڈ جاری کرنیکا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کے قوانین میں ترامیم کی ‏منظوری دے دی گئی، جس کے تحت تاحیات میعاد کے ساتھ منفرد ‏قومی شناختی کارڈ کا اجراء کیا جائے گا۔ نادرا آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 44 کے تحت نیشنل […]

سوزوکی نے الیکٹرک اسکوٹر متعارف کرادیا

اسلام آباد (پی این آئی) : سوزوکی موٹر کارپوریشن نے انڈیا میں ہونے والے ’موبیلٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ میں اپنا الیکٹرک اسکوٹر ای-ایکسس (e-ACCESS) متعارف کر دیا ہے۔ سوزوکی گلوبل جاپان کے مطابق ’ای-ایکسس‘ سوزوکی کا پہلا عالمی سٹریٹجک BEV اسکوٹر ہے، جو روزانہ آسان […]

افغان طالبان نے بڑی پابندی لگادی

اسلام آباد (پی این آئی) افغانی کی روز بروز گرتی قیمت پر قابو پانے کے لئے افغان شہریوں کے ڈالر ملک سے باہر لے جانے پر پابندی ، 5سو ڈالرسے زائد نہیں لے جاسکیں گے، خلاف ورزی پرجائیداد ضبط ایک سال یا زائد قید ہوگی۔ […]

فیصل واوڈا نے ایک اور دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کوسزائے موت ہوگی یا پھرعمرقید ہوگی، میں ملک سے باہر جا رہا ہوں، وہاں سے اچھی خبرلائوں گا، عدالتی فیصلوں […]

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس تیزی سے پھیل رہا ہے اور صرف ایک علاقے کی 13 فیصد آبادی اس کا شکار ہو چکی ہے۔ بین الاقوامی غیرسرکاری ادارے کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موذی مرض ہیپاٹائٹس سی […]

عام تعطیل کا اعلان

لاہور (پی این آئی)سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پانچ5 فروری کو صوبے بھر میں […]

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق روہت شرما کا اہم بیان

ممبئی(پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان نے اپنے ارادے ظاہر کردیے۔ ایوارڈز کی ایک تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہنا تھا کہ کسی […]

پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کیلئے درخواست دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے 8 فروری کو سیالکوٹ میں جلسہ عام کرنے کی اجازت کے حصول کے لیے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دی […]

close