اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب سکروٹنی مکمل کر لی گئی ہے، نوازشریف ، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب سکروٹنی میں کلیئرقرار دیے گئے ہیں۔ نیب کے الیکشن سیل نے تمام لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا، […]
برطانوی شاہی خاندان کے سابق شیف ڈیرن میکگریڈی نے شاہی خاندان کے مینو کو بورنگ قرار دے دیا۔ سابق شاہی شیف نے کرسمس کے مینو سے پردہ اُٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ شاہی خاندان کے تمام مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ […]
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے۔ عالمی بینک نے اصلاحاتی پروگرام رائزٹو سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت متعدد اقدامات واپس لے […]
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آن لائن سہولت مرکز الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں بنایا گیا ہے جس میں نادرا، […]
کراچی (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کا انتخابی میدان چھوڑ دیا ہے، بلاول نے کراچی کی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے بھی کسی نشست سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، […]
اسلام آباد(پی این آئی )آج ملک بھر میں مسیحیوں کا تہوار ”کرسمس“ منایا جارہا ہے، عیسائی برادری کی جانب سے یہ تہوار حضرت عیسیٰ علیہ السلام (یسوع مسیح) کی پیدائش کے جشن کیلئے منایا جاتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی ونگ سے تعلق رکھنے […]
ممبئی (پی این آئی )بالی ووڈ انڈسٹری میں ’بھائی‘ کےلقب سے مشہور سُپر اسٹار سلمان خان کے بھائی و اداکار ارباز خان اور میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ ارباز خان نے گزشتہ […]
نارووال(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال اور دانیال عزیز کے درمیان اختلافات ختم نہ ہو سکے،دونوں لیگی رہنماؤں نے ایک دوسرے کے حلقے میں کاغذات جمع کروا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 76 […]
لاہور(پی این آئی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کے حکم پر نجی ہسپتال میں سی آئی اے پولیس کے دھاوے کے واقعہ کے بعد ڈی آئی جی سی آئی اے لیاقت علی ملک کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا گیا […]
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں اگلے عام انتخابات 8فروری کو منعقد کیے جا رہے ہیں جہاں کروڑوں رائے دہندگان اگلے پانچ برس کے لیے اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ گزشتہ روز عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ہزاروں امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع […]
لاہور(پی این آئی )پاکستان میں شادی کی تقریب میں اڈیالہ جیل میں قید، قیدی نمبر 804 توجہ کا مرکز بن گیا۔ تقریب میں شادی شادہ جوڑے سور ان کے دوستوں نے مل کر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر بانیِ پاکستان قائد اعظم […]