اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فواد حسن فواد کا عہدہ […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی ایڈیشنل اینڈ سیشن جج سید جہانگیر علی نے شاہ محمود کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ورلڈ بینک کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت […]
کراچی(پی این آئی )انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے 81 پیسے میں […]
عارفوالہ (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم مقدمہ میں ڈسجارچ کے بعد دوبارہ گرفتار ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعیم ابراہیم کو سرکاری اراضی پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کیلئے2023ءبدترین سال ثابت ہوا۔جہاں بانی پی ٹی آئی کو جیل کا تحفہ ملا تو وہیں خان کے وفا داروں نے پارٹی سے بے وفائی کی مثالیں قائم کر دیں۔سال 2023ءمیں سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کا تختہ مکمل طور […]
کیپ ٹاون(پی این آئی) جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باؤما بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے کھیل کے دوران زخمی ہو گئے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا […]
لاہور(پی این آئی)قومی کھیل ہاکی میں کرپشن کرنے والوں کے لیے گھیرا تنگ کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا جس میں ہاکی فیڈریشن کے مبینہ سابق عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش […]
کراچی(پی این آئی)اداکارہ کومل میر کا شمار پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں ابھرتے ہوئے ستاروں میں ہوتا ہے اور وہ اپنی اداکاری کا لوہا منوا رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کومل میر نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی اداکاری کے حوالے […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بدھ کے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعدسونے کی فی تولہ […]