سڈنی ( پی این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ عامر جمال آسٹریلیا کیخلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگز میں 50 سے زائد […]
اسلام آباد( پی این آئی ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے فیصلہ کیا ہے کہ انتخابات سے متعلق انفرادی کیس ہم نہیں سنیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز […]
اسلام آباد( پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختوںخوا محمود خان کے اثاثوں کی مالیت میں کمی تاہم بینک بیلنس میں کروڑوں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے اثاثوں کی مالیت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار نے پولیس کے ناقص تفتیشی نظام کی قلعی کھول دی، ناقص تفتیشی نظام کی وجہ سے ہزاروں مقدمات خارج ہوگئے جبکہ سزاؤں کا تناسب بھی معمولی رہا۔ محکمہ پولیس پنجاب نے مقدمات کی تفتیش […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 9جنوری سے شہر قائد میں سرد ہوائیں چلنےکا امکان ظاہر کردیا، درجہ حرارت گرنے کے سبب سردی کی شدت بڑھ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کوشہرکا کم سے کم پارہ 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، صبح […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی پریس کانفرنس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی کے آفیشل پیج پر جاری ہونے […]
لاس ویگاس(پی این آئی) نامور پاپ اسٹار گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے میوزک انڈسٹری کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکی میڈیا میں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ گلوکارہ نے اپنے دسویں البم کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اور جلد وہ […]
کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 46 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ،29 دسمبر تک […]
لاہور (پی این آئی) ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر، نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔ مسافر بہتر ماحول اور سہولیات سے لطف اٹھا سکیں گے، ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 45 مسافر کھانا کھا سکیں گے۔ کار کے مینیو میں 40 سے […]
ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ڈنکی‘ نے دو ہفتوں میں پوری دنیا سے 417 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے صرف انڈین باکس آفس میں 200 کروڑ کا بزنس کیا […]