اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے دوسرے روز میں پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے جبکہ بشریٰ بی بی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج امجد […]
قصور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پرقصور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج پر لیڈرشپ 300افراد پر مقدمہ درج کرلیاگیا،25نامزد اور 300کے قریب نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ […]
لاہور(پی این آئی)ملک میں بیٹریوں اور سولر پیننلز کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے مارکیٹ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سولر پینل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے ساتھ سولر بیٹریوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )ڈھوک کالا خان اور فیض آباد کے علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی )خیبرپختونخوا سے مرکزی قافلے کے پنجاب کی حدود میں پہنچنے پر بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ پشاور سے ڈی چوک […]
اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت قلعے کی صورت اختیار کرگیا ہے، جہاں جگہ جگہ کنٹینرز ہیں، سکیورٹی اداروں کے اہلکار اور پولیس تعینات دکھائی دے رہی ہے۔ ان اہلکاروں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ بی […]
اسلام آباد(پی این آئی ) فیصل آباد میں پولیس نے باراتیوں کو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کارکنان سمجھ کر گاڑیاں اور بسیں قبضہ میں لے لیں ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی جانب سے گئی 24 نومبر کی کال […]
لاہور(پی این آئی )پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئےملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتے کیلئےملتوی ہوئے ہیں 25 نومبرسےشروع ہونیوالےآن کیمپس مڈٹرم امتحانات ایک ہفتےبعد ہوں گےجامعہ پنجاب میں کلاسز […]
اسلام آباد(پی این آئی )متحدہ عرب امارات کا قومی دن اگلے ہفتے منایا جائے گا اس موقع پر سرکاری اور نجی ملازمین لمبی چھٹیوں کے مزے لیں گے۔ امارات الیوم کے مطابق متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن اگلے ہفتے منایا جائے گا، […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شب تیز بارش ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق وادی کاغان کے پہاڑوں اور ناران میں برفباری ہوئی، اس کے علاوہ بابوسرٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک میں بھی […]