ویب ڈیسک (پی این آئی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کی فین کو میدان میں خاموش کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ہملٹن میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹی20 […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ نواز کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے مقابلے میں اپنے امیدوار کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے این اے 119 پر مریم نواز کے مقابلے میں میاں شہزاد فاروق کو ٹکٹ جاری کردیا، […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ 15 سال سے پیپلز پارٹی نے کراچی پر قبضوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا، ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہر ہتھکنڈے کا جواب 8 فروری کو دیں گے۔ کراچی میں […]
پشاور (پی این آئی) ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں 330 روپے کلو ملنے والی مرغی 430 روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ سردی اور شادی […]
انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی) کولمبیا میں ایک سڑک پر مٹی کے تودے گرنے سے 34 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق کولمبیا کے نائب صدر فرانسیا مارکیز نے ایک بیان میں بتایا کہ چوکو ڈیپارٹمنٹ کے دارالحکومت کوئبڈو اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما میاں نوید علی نے پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر عام انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے ضلع پاکپتن سے تعلق رکھنے والے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) موسم سرما کے شروع ہوتے ہی نزلہ، کھانسی اور دیگر بیماریاں سر اٹھا لیتی ہیں جن سے جان چھوڑانا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ ان سب سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ سردیوں میں اپنی قوت مدافعت کو مضبوط بنایا […]
اسلام آباد ( پی این آئی) مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں 40 سے 60 روپے فی کلوگرام کا خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 256 روپے مقرر کی تھی۔ لیکن مارکیٹ میں فی کلو ایل […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز چترالی کو بیرونِ ملک جاتے ہوئے ایف آئی اے نے روک لیا۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ فلک ناز چترالی پرواز ای کے 615 کے ذریعے اسلام آباد سے دبئی جا رہی تھیں۔۔۔۔۔ ذرائع […]
لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔ بیرسٹرگوہر علی خان کو ’چینک‘ کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت یوسفزئی کو ’ریکٹ‘ کا نشان مل گیا۔پارٹی رہنما شہریار آفریدی کو ’بوتل‘ کے نشان […]