تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات میں کس کی شمولیت کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات میں اصل فیصلہ سازوں کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق […]

بارشوں سے متعلق الرٹ جاری

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا، مکہ ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ […]

پی ایس ایل، فرنچائزز نے برقرار رکھے جانیوالے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق ہر فرنچائز کو 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی اجازت […]

مذاکراتی عمل کے باوجود سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا ریاست مخالف پراپیگنڈا جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع ہونے کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے قومی مسائل کے حل، استحکام کی بحالی اور جمہوری […]

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) 750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لئے خبرآئی ہے کہ اس مالیت کے بانڈ کی قرعہ اندازی اس سال چار بار ہوگی ۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق 750 روپے والے پرائز بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی 15 […]

مریم نوازشریف کا ایک اور وعدہ پورا، فری سولر پینل سکیم شروع‎

لاہور (پی این آئی)سچے لوگ……سچے وعدے،مہنگی بجلی کا سستا علاج وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عوام کو بجلی بلوں سے مستقل ریلیف کا وعدہ پوراکرتے ہوئے وزیر اعلیٰ فری سولر پینل سکیم کاآغازکردیا۔10 ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ گھروں کو مفت سولر پینل […]

پی آئی اے مسافروں کیلئے اچھی خبر

کراچی (پی این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی جانب سے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، نئے فضائی روٹس سے بیرون ملک مقیم تارکین کو کم خرچ سفری سہولت دستیاب ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع […]

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس سے متعلق بڑی خبر‎

راولپنڈی (پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤند ریفرنس میں سزا ہوگی یا […]

وفاقی حکومت کا پلاسٹک کے استعمال پر پابندی سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات کے پورٹ بندر ائیرپورٹ پر گر کر تباہ […]

close