زلزلے کے شدید جھٹکے

ویب ڈیسک(پی این آئی) ہندوستان کے پڑوسی ملک چین میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ زلزلہ شمالی چین کے ہیبی صوبے کی یونگ کنگ کاؤنٹی لینگ فانگ میں […]

طلباء کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی) سندھ حکومت نے 27 رمضان کو شب قدر کی مناسبت سے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 27 رمضان 28 مارچ کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان […]

سولر پینل استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی اور نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت کردی۔ روز نامہ امت اورنجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزرا نے سولر استعمال کرنے والے صارفین […]

روس اور یوکرین میں اہم معاہدہ طے پا گیا

ماسکو (پی این آئی) روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی روس یوکرین جنگ خاتمے کی کوششیں […]

اہم پی ٹی آئی رہنما جیل سے رہا‎

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔”جنگ ” کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج […]

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری‎

لاہور (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ریلوے پولیس میں 500 نئی بھرتیاں کی جائیں گی اور 70 فیصد کوٹہ بلوچستان کے لیے مختص کیا جائے گا، جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بلوچستان […]

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور (پی این آئی)عید پر سورج آگ برسائے گا یا بادل برسیں گے؟ ماہر موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الفطر اب 4 سے 5 دن کی دوری پر ہے۔ […]

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کی جارہی ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین انفرادی چیٹس، […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن نے سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے پربھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ پرپابندی […]

معروف اداکار کی اہلیہ کی گاڑی حادثے کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی رات اداکار سونو سود کی اہلیہ سونالی کی گاڑی ممبئی میں ناگپور ہائی وے پر ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں وہ زخمی ہوگئیں۔ […]

پاکستان سمیت دنیا بھر کے 80 ممالک کی برآمدات کی کمپنیاں بلیک لسٹ‎

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80 کمپنیوں کو برآمدات کی بلیک لسٹ میں شامل کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جن ممالک کی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان، چین، ایران، متحدہ عرب امارات اورجنوبی افریقا […]

close