ویب ڈیسک (پی این آئی)چوری کی واردات میں اکثر چوروں کو منہ کی بھی کھانی پڑ جاتی ہے اور ایسا ہی کچھ بھارت میں ایک چور کے ساتھ ہوا۔ بھارتی ریاست بہار میں ایک چور نے چلتی ٹرین سے مسافر کا فون چوری کرنے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر ورچوئل جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق 20 جنوری 2024 بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے پاکستان تحریک انصاف کا دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن نو کیلئے ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوانے والے ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ سیزن ون سے پشاور زلمی فیملی کا حصہ […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکا نے ایران کے پاکستان اورعراق پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دیکھ رہے ہیں ایران جنوبی سرحدوں پر خلاف ورزی کررہا ہے،خاص طور پر ہمسائیہ ممالک کے ساتھ۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 166 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر خالد گجر کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق خالد گجر کو 9 مئی کے گلبرگ تھانے کے مقد مے 1271/23 میں گرفتار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں 5ہزار121 امیدوار میدان میں ہیں،قومی اسمبلی کی نشستوں کی دوڑ […]
ملتان(پی این آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی اہم سیاسی وکٹیں گرا دیں۔ مسلم لیگ ن کے سابق ٹکٹ ہولڈر اور امیدوار حلقہ پی پی 213 ملک ظفرعباس راں پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن […]
لاہور(پی این آئی ) لاہور کی مسیحی برادری نے بھی ملک بھرمیں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان سےمسیحی برادری کے وفد کی پریسٹ […]
میانوالی (پی این آئی ) عمران خان کے حلقہ انتخاب میں مسلسل کئی گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی ، یہ فائرنگ منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہوئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے پٹرولنگ کا مطالبہ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا انتخابی جلسہ روک دیاگیا۔ رہنما ن لیگ دانیال عزیز آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور بطور آزاد امیدوار شکر گڑھ میں ان کا پہلا […]
ویب ڈیسک (پی این آئی ) جاپان سے اڑان بھرنے والے مسافر طیارے میں سوار ایک مسافر نے خاتون کیبن کریوکو کاٹ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ائیر لائن کے مسافر طیارے میں پیش آیا جو جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے […]