اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے دعویٰ کیا ہےکہ 22 ہزار بیوروکریٹس اس وقت دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں دوہری شہریت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بیک ڈور مذاکرات کی تردید کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بشریٰ بی بی […]
لاہور(پی این آئی) لاہور زو سفاری اور چڑیا گھر میں تفریح کیلئے آئےشہریوں کیلئے اچھی خبر، لاہور زو سفاری و چڑیا گھر کے باہر عالمی معیار کی تھری ڈی ایس ایم ڈیز کی تنصیب کافیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سینئروزیرمریم اورنگزیب نےمحکمہ وائلڈ لائف کو […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) لیبیا کے ساحل سے تقریباً بیس میل دور سمندر میں ایک اور کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ اطالوی حکام کے مطابق 27 مسافروں میں سے 20 تارکین وطن کے لاپتہ ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق زندہ بچ جانے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بیلجیئم میں ڈسپوزیبل ای سگریٹ ایپل اور کولا سمیت مختلف فلیورز کی وجہ سے نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے تاہم برسلز نے ای سگریٹ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ یہ کرنے والا یورپ کا پہلا ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) بنگلادیش کی مشہور اداکرہ انجانا رحمان 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ڈھاکا سے تعلق رکھنے والی مشہور فلم اداکارہ نے ہفتے کی علی الصبح ڈھاکا کے بنگابندھو شیخ مجیب الرحمان میڈیکل یونیورسٹی ہاسپٹل میں دوران علاج اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات میں اصل فیصلہ سازوں کی شمولیت کا مطالبہ کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے اکثر علاقوں میں بدھ تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا گیا، مکہ ریجن میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل کے قواعد کے مطابق ہر فرنچائز کو 8 کھلاڑیوں کو برقرار رکھنے کی اجازت […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع ہونے کے باوجود تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پراپیگنڈا جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے قومی مسائل کے حل، استحکام کی بحالی اور جمہوری […]
کراچی (پی این آئی) 750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لئے خبرآئی ہے کہ اس مالیت کے بانڈ کی قرعہ اندازی اس سال چار بار ہوگی ۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق 750 روپے والے پرائز بانڈ کی پہلی قرعہ اندازی 15 […]