یورپی ملک کے نئے وزیراعظم نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

ڈبلن (پی این آئی)آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈبلن سے آئرش میڈیا کے مطابق وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران […]

صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ ، تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی زد میں آکر ایگل اسکواڈ کا اہلکار بھی زخمی ہوا۔فوری طور پر دھماکے نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔گزشتہ روز بھی بلوچستان کے […]

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آیا یا نہیں؟عید الفطر کب ہوگی، اعلان ہوگیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے […]

توہین عدالت کیس میں سخت سزا سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے نامناسب رویے پر وکیل زاہد محمود گورائیہ کو 6 ماہ قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے جیل بھجنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو سزا کا […]

عید الفطر کے موقع پر حکومت نے مختلف پابندیاں عائد کر دیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سمیت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق عید الفطر کی […]

سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا،شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]

عیدالفطر کے دنوں میں محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا، بارش کا سلسلہ 10سے 15اپریل تک وقفے وقفے سے جاری […]

پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی 18 مقدمات میں ضمانت 10 مئی تک منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز خان صابی نے کی۔درخواست گزار کے وکیل […]

پمز ہسپتال کو پرائیوٹ کرنے کی خبروں پر وزارت صحت کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت صحت نے پمز ہسپتال کو پرائیویٹ کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پمزکے کسی بھی شعبے کو پرائیویٹا ئز نہیں کیا جا رہا،نہ ہی کسی بھی رہائشی کالونی میں ٹاور […]

چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا الیکشن ، تحریک انصاف کی الیکشن رکوانے کی درخواست پر فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 سینیٹرز کی جانب سے کل چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز ڈاکٹر […]

close