امریکی سفیر کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر امریکہ کا ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بارے میں پاکستان میں موجود سفارتخانہ ہی بہتر جواب دے سکتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع […]

لیگی رہنما نے پی ٹی آئی کو فسادی گروہ قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کو فسادی گروہ قرار دیدیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئےاپنے ایک بیان میں ان […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا گیا

گجرات(پی این آئی)وزیر صنعت پنجاب شافع حسین نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل انڈسٹری کی سولر پر منتقلی ہے۔ گجرات میں میڈیا سے گفتگو میں شافع حسین نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافہ سے ملکی معشیت پر برا اثر پڑا، مہنگی بجلی […]

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں مہنگائی یا افراط زر کی شرح کم ہو رہی ہے اور اس کی تصدیق عالمی مالیاتی اداروں نے بھی کی ہے، اب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہوگا اور 2025 تک ڈالر […]

برطانیہ جانے کے خواہشمندافراد کیلئےاہم خبر آگئی

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے نئے قواعد لاگو کردیئے ہیں، نئے قواعد کے تحت سوشل کیئر کے شعبے میں کام کرنے والے افراد اب زیر کفالت افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں […]

ن لیگ کو پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ نواز کو عام انتخابات 2024 کے بعد پنجاب اسمبلی کی ایک اور نشست مل گئی۔ ننکانہ صاحب کے صوبائی حلقہ پی پی 133 سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان […]

مرغی کھانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

پشاور (پی این آئی)عید الفطر کے موقع پر پشاور میں زندہ مرغی کے نرخ تاریخی بلندی پر جا پہنچے ہیں،دو دنوں میں پچپن روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے ۔ مہنگائی سے ہر ایک چیز کے نرخوں میں اضافہ ہورہا ہے تاہم […]

جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت سے معذرت کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی مزید سماعت سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط […]

مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) عوام جاگ چکی ہے تو تحریک انصاف کو کیا کرنا چاہیے ؟ وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے “مشورہ ” دیدیا ۔ انکا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں بہت سے لوگ الیکشن کے بعد خوش […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے جو شہری نیا پاسپورٹ صرف 2دن میں حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی طرف سے دی جانے والی ’فاسٹ ٹریک‘ کی سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ […]

close