اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کے متعلق درخواستیں جمع کروانے سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں ۔ خبر رساں ادارے “آئی این پی” کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ 10 اور 11 فروری کو بھی کھلا رہیگا،ووٹوں […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ (ق) کامیاب امیدواروں کے ساتھ کب ملاقات کرے گی ؟ چودھری شجاعت حسین کے بیٹے سالک حسین نے بتا دیا ۔ “جیو نیوز” کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام کامیاب امیدواروں […]
فیصل آباد (پی این آئی)سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی نشست ہار گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100 فیصل آباد کے 377 پولنگ اسٹیشنز میں سے 377 کے غیر حتمی و […]
لکی مروت (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس […]
گوجرانوالا(پی این آئی)ملک میں فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو گوجرانوالا میں ن لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی […]
لاہو(پی این آئی) تحریک لبیک پاکستان نے الیکشن 2024 کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک کافی سیٹوں […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر روپے کے مقابلے مزید سستا ہوگیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی ڈالر آج کاروباری ہفتے کے آخری روز 6 پیسے مزید گر گیا اور 279 روپے 28 پیسے کے ریٹ پر بند ہو […]
کراچی (پی این آئی ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں انتخابی جیت پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آزاد امیدواروں کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی پیشکش کر دی۔ خالد مقبول صدیقی کا […]
لاہور (پی این آئی ) ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق بھکر، سرگودھا، راولپنڈی، ٹیکسلا، گوجر خان چکری میں موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے۔ بلوچستان کے علاقوں لورالائی، سبی اور […]
نواب شاہ (پی این آئی) سابق صدر آج عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد نواب شاہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔۔ زرداری ہاؤس نے آصف علی زرداری کی روانگی کی وجہ نہیں بتائی تا ہم یہ تصدیق کی ہے کہ وہ نواب شاہ […]
لاہور( پی این آئی) ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، لاہور این اے 119سے پاکستان مسلم لیگ کی امیدوار مریم نواز اپنے مدمقابل آزاد امیدوارشہزاد فاروق سے ووٹوں کی برتری میں آگے ہیں۔ 338 […]