پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کتنی ہوگئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)لااینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی۔ جولائی سے دسمبر 2023 تک زیرالتوا مقدمات کی رپورٹ جاری کی گئی جس میں سپریم کورٹ،شرعی عدالت،تمام ہائی کورٹس،ضلعی عدالتوں کے اعدادو شمار شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا […]

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بڑا الزام

ویب ڈیسک (پی این آئی)دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم […]

ٹیسٹ کھیلنے سے انکار، پی سی بی نے حارث رؤف کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے […]

پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنیوالے پی ٹی آئی کے آزاد رکن اسمبلی سے متعلق پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعجاز سواتی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کراچی سے سندھ اسمبلی کی نشست حلقہ پی ایس 88 ملیر سے کامیاب اعجاز سواتی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار […]

قطر سے بھارتی جاسوسوں کو رہا کرانے کے الزام پر شاہ رخ خان کا موقف آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے قطر میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کی رہائی میں کردار ادا کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں شارخ خان کی مینیجر پوجا نے اداکار […]

رانا ثنااللہ کا الیکشن میں اپنی شکست پر حیران کن ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 سے شکست قبول کرلی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارا نتیجہ ہماری […]

گیس صارفین کیلئے بری خبر

لاہور(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں پینسٹھ فیصد اضافے کی منظوری دے دی اور مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں پر پچیس فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی۔ اعلامیہ کےمطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی […]

پنجاب کابینہ میں کس کو کونسی وزارت ملے گی؟بڑے نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ بنانے کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا ۔ مریم نواز پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے متحرک ہوگئیں،پنجاب کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع سے صوبائی وزرا لئے جانے کا […]

مزید کتنے آزاد امیدواروں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) خانیوال سے ایک قومی اسمبلی اور 2 آزاد امیدوار پنجاب اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال سے آزاد ارکان اسمبلی رضا حیات ہراج پینل نے نامزد وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ […]

کون کونسے حلقوں میں آج دوبارہ پولنگ ہوگی؟

اسلام آباد(پی این آئی)گھوٹکی ،کوہاٹ اورخوشاب کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہوگی، ٹانک کم ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی اسمبلی کی نشست کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ہفتے کو دوبارہ ووٹ ڈالے جائیں گے۔ این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں […]

سونا خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ گولڈایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 10 ہزار 800 روپے روپے رہا۔گولڈایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونا 3 ہزار […]

close