دبئی(پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کردیا گیا۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا، صوبائی حکومت کی جانب سے قرض اتارنے کیلئے قائم کیے گئے فنڈز میں 30ارب روپے منتقل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض […]
اسلام آباد (پی این آئی) بے روزگاری میں اضافے کے باوجود شہباز شریف حکومت کا ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رائٹ سائزنگ کا عمل شفاف طریقہ سے آگے […]
لاہور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈاکٹروں سے مریضوں کی خدمت کا عہد لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ڈائیلسز کے مریضوں کے لئے سالانہ فنڈ 7 لاکھ سے ایک ملین کرنے کا اعلان کیا۔ پنجاب میں موٹر […]
نوشہرہ ( پی این آئی) پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے شہر رسالپور میں پیش آیا جہاں پاک […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا […]
اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کس نے کی؟ کیونکہ ایسی پیشکش نہ تو جاری رسمی مذاکراتی عمل کے دوران کی گئی اور نہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک چینل مذاکرات میں۔ باخبر […]
کراچی (پی این آئی)حکومت سندھ نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو 9 سال کینیڈا کے وزیراعظم رہے۔ وہ 11 سال تک لبرل پارٹی کے سربراہ رہے۔جسٹس ٹروڈو نے کہا کہ جب […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر کا نام بدلنے کا عندیہ دیدیا۔۔۔ دنیا بھر میں نئی بحث چھڑ گئی،، کشمیریوں میں غم وغصہ،، مورخین نے تاریخ کے ساتھ مذاق قراردیدیا۔ امت شاہ کی ہرزہ سرائی یادرہے جمعرات کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت چاہ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے تاثر دیا جائے کہ وہ بھی ان کی طرح این آر او لیکر باہر […]