ملائیشیا جانے کے خوائشمند پاکستانیوں کیلئےخوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی شہری ملائیشیاء کے سیاحتی ویزے کے لیے سفر اور قطار کی صعوبت سے بچنے کے لیے آن لائن بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ پاک آبزرور کے مطابق سیاحتی ویزے کے لیے ملائیشیاء کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر درخواست دی […]

تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف نے قومی وطن پارٹی کے رہنما کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی چیئرمین کی ہدایت […]

پنجاب میں گندم کی پیداوار کم ہونے کا خدشہ، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

ملتان (پی این آئی)ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل پر کنگی کا حملہ حملے کے باعث پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے جس کے باعث کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں 66 لاکھ ایکڑ رقبے […]

حفیظ نے قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور ڈائریکٹر کام کرنے والے سابق کپتان محمد حفیظ نے قومی ٹیم کی خراب پرفارمنس کے حقائق کا انکشاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز اطلاعات آئیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی طور پر تبدیلی کے […]

تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کی درخواست مسترد کردی۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کو احتجاج کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی، جو انتظامیہ کی جانب سے مسترد […]

پیپلز پارٹی نے ن لیگ کیساتھ حکومت سازی کیلئے کونسی شرائط عائد کر دی؟

ویب ڈیسک(پی این آئی) ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑتوڑکا سلسلہ جاری ہے ، اور اس حوالے سے دوبڑی پارٹیوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی مشاورت حتمی […]

برطانوی جریدے نے پاکستان کا نظام حکومت آمرانہ قرار دیدیاگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے جمہوریت سے متعلق جائزہ رپورٹ میں پاکستان کانظام حکومت آمرانہ قرار دے دیا۔ عالمی جریدے کے اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے ڈیموکریسی انڈیکس2023 میں پاکستان کی ریٹنگ 5.29 سے 5.23 ہونے کے ساتھ آمرانہ قرار دی۔اس […]

سعودی حکومت نے مسافروں پر نئی پابندی لگادی

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی۔ ‏ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے، سعودی حکومت نےسعودیہ آنے والے مسافروں کو پاسپورٹ کی معیاد کم از کم 6 ماہ […]

میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنے والوں کے لیےبری خبر

لاہور (پی این آئی)ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نے میٹروبس اوراورنج لائن ٹرین کےکرایوں میں پانچ روپےاضافہ کردیا فیڈرروٹس کےکرائےبھی بڑھا دیئے گئے ہیں۔ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نےاورنج لائن اورمیٹروکےکرایوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق اورنج لائن ٹرین […]

close