اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے وزیراعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے وفد نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کی جانب سے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔۔۔۔۔خورشید شاہ، خواجہ آصف، مریم اورنگزیب، امیر مقام اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان کون ہو گا؟ شہباز شریف اور عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہو گا۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ میں ارکان کی آمد جاری ہے۔۔۔۔۔ وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے شہباز […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے ذخہ خیل میں ایک مکان کے کمرے کی بوسیدہ چھت گر گئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے نو منتخب رکن قومی اسمبلی نیلسن عظیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں نو منتخب رکن قومی اسمبلی نیلسن عظیم کوکہا گیا ہے کہ سات دن […]
چارسدہ (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے صدارتی انتخابات میں آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے وفد نے چار سدہ کے باچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی جس میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا ۔ عدالت نےپراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے رمضانہ بی […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جسکے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پرانتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سینیٹ کی 6 نشستوں پر پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔سینیٹ میں اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک سوزوکی موٹرز نے یکم مارچ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ اسی ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اس حوالے سے سرکلر جاری کردیا تاہم اس میں وجوہات […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے شہریوں پر کوڑا ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دیدی گئی۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز” کے مطابق مذکورہ سفارشات لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھجوائی گئیں جن میں […]