پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‎

اسلام آباد (پی این آئی)16 جنوری سے ملک بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔8 روز میں امریکی خام تیل کی قیمت میں […]

معروف غیر ملکی ایئرلائن کا پاکستان میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

دوحہ (پی این آئی)قطر ایئرویز نے آپریشنل اخراجات کو کم کرنے کے لیے پاکستان بھر میں دفاتر بند کرنے کی حالیہ خبروں پر وضاحت پیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق قطر ایئرلائن نے پاکستان میں دفاتر بند کرنے کے تمام دعووں کی تردید کی […]

عمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

راولپنڈی (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پر تنقید […]

بنگلادیش نے شیخ حسینہ کو ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

ڈھاکا (پی این آئی)بنگلا دیش نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ منگل کو ڈھاکا میں عبوری حکومت کی جانب سے کیا گیا جس کی سربراہی نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس […]

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے قومی مسائل پر حکومت سے تعاون کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں ڈاکٹر نثار جٹ اور ن لیگ کی نوشین افتخار […]

وفاقی کابینہ میں توسیع بلا جواز قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں وفاقی حکومت میں توسیع کی جائے گی، وفاقی کابینہ میں توسیع بلا جواز ہے […]

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی سے بغیر نگرانی ملاقات کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ بانی سے ملاقاتوں میں نگرانی جیسی صورتحال ناقابل قبول ہے۔ عمر ایوب نے بانی عمران خان […]

بھارتی اداکارہ کے گھر چوری کی سنسنی خیز واردات ‎

اسلام آباد (پی این آئی)62 سالہ بالی وڈ اداکار پونم ڈھلون کے گھر چوری ہوگئی اور چور کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے علاقے خار میں اداکارہ کے بیٹے کے گھر چوری کی واردات گزشتہ ہفتے ہوئی۔رپورٹس میں کہا […]

شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ممالک کچھ لوگ ڈالر کمانے کے لیے پی ٹی آئی کو استعمال کررہے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]

چیمپئنز ٹرافی میں روہت شرما اور کوہلی ٹیم کا حصہ ہونگے یا نہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے خراب پرفارمنس کے باوجود کپتان روہت شرما ٹیم میں برقرار رہیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں ویرات کوہلی بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے جب کہ جسپریت بمراہ نائب کپتان ہوں […]

بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایت کر دی‎

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں بیرسٹر گوہر، علی ظفر اور شیر افضل نے ملاقات کی۔عمران […]

close