اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق 2023 کی […]
لاہور(پی این آئی)گرینڈ اپوزیشن الائنس نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کردیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس کے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا اور […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)انڈونیشیا کی خاتون باؤلر روہمالیا نے ویمن ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی نوعمر آف اسپنر روہمالیا نے خواتین کی ٹی 20 کرکٹ میں بہترین باؤلنگ کے اعداد و شمار کا ایک […]
گوجرانوالہ(پی این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں بہن نے جائیداد کی خاطر بڑی بہن کو قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فراز اقبال سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ بچوں کےخلاف کوئی انکوائری نہیں مگر بلاجواز نام ای سی ایل میں ڈال کر […]
نائجیریا (پی این آئی)نائجیریا میں تیز بارش کے باعث جیل کی دیوار گر نے سے 100 سے زائد قیدی موقع پاکر فرار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیز بارش کے بعد بدھ کی رات نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے قریب سلیجا جیل […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)زمبابوے کے سابق آل راؤنڈر گائے وائٹل چیتے کے جان لیوا حملے میں زخمی ہو گئے جس کے بعد ان کی ہنگامی سرجری کی گئی ، انہیں بفیلو رینج، زمبابوے سے ایئرلفٹ کرایا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق 1993ء […]
راولپنڈی (پی این آئی)موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی اور گاڑی سے ٹکر مارنے کے کیس میں مقامی عدالت نے ملزمہ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔ راولپنڈی میں علاقہ مجسٹریٹ ڈاکٹر محمد ممتاز ہنجرا کی عدالت نے گرفتار خاتون […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کے کام کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اپنے کیرئیر پر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا ہے جن […]
مظفرگڑھ(پی این آئی)مظفرگڑھ میں پولیس نے خودساختہ مغوی نوجوان کو صوبہ سندھ کے کچے کے علاقے سے تلاش کرلیا۔ محمد احمد نامی نوجوان نے نہ صرف اپنے اغوا کا ڈراما رچایا بلکہ والدین سے تاوان کی مد میں بھاری رقم بھی طلب کی تھی۔روہیلانوالی سے […]