کراچی ( پی این آئی )ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں آج ڈالر 9 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے کا […]
کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان 29 اپریل کوکیا جائے گا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد سٹیٹ بینک پالیسی بیان جاری کرےگا۔ خیال رہے کہ جون 2023 سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار ہے ،مارچ میں افراط […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کردی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیر صدرات شروع ہوا […]
کراچی (پی این آئی) سینئر تجزیہ نگار ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت سارے فیصلے عمران خان نے نہیں کیے، وزیراعلیٰ کے پی کیلئے علی امین گنڈاپور عمران خان کی چوائس نہیں بنی گالہ،مرشد کا انتخاب ہیں۔ انہوں نے یہ بات جیوکے پروگرام […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتوں میں 8روپے 3پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر ڈیزل او ر گیسولین کی قیمت 4.3 ڈالر فی […]
لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے 81، گوجرانوالہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چوہدری بلال اعجاز کا بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا، بلال اعجاز عام انتخابات میں 8 ہزار ووٹوں کے واضح فرق سے کامیاب […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے کہا ہے کہ وہ اپنی کسی خوشی یا اولاد کی مجبوری کی خاطر دوسری شادی کرکے اپنی پہلی بیوی پر ظلم نہیں کرسکتے۔ شیر افضل مروت […]
فیصل آباد (پی این آئی) کاشتکاروں نے حکومت کی ناقص گندم خریداری پالیسی اور کاشتکاروں کے مالی استحصال کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کااعلان کردیا۔ ملک بھرمیں گندم کی کٹائی کا آغاز ہو گیا لیکن حکومت کی خریداری پالیسی واضح نہ ہونے کی وجہ […]
کراچی (پی این آئی) ضلع شرقی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں بھی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کراچی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)شدید بارشوں کے باعث دریائے کابل کے علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع ہے، جس کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو سیلابی خطرے سے دوچار علاقوں میں ضروری مشینری اور عملے کی بر وقت دستیابی یقینی بنانے کی […]