عمران خان سنگجانی میں دھرنے پر آمادہ تھے لیکن کس نے انکار کیا؟ بیرسٹر سیف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان سنگجانی میں دھرنے پر آمادہ تھے لیکن ان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اس حوالے […]

موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے جڑواں شہروں میں موبائل ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروس جزوی معطل ہے۔اس کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں میں وائی […]

معروف گلوکار کے کلب کے باہر دھماکہ

ممبئی (پی این آئی) چندی گڑھ میں بھارتی گلوکار ’بادشاہ‘ کے کلب کے باہر دیسی ساختہ بم دھماکا ہوا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام کاکہنا ہے کہ چندی گڑھ کے سیکٹر 26 میں نائٹ کلب کے باہر 2 دھماکے صبح 2.30 سے ​​2.45 […]

پی ٹی آئی مظاہرین سے جناح ایونیو بھی خالی کرالیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پولیس اور رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین سے جناح ایونیوخالی کرا لیا۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں اور سارا دن آنکھ مچولی جاری رہی۔ پی ٹی آئی کے […]

پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کو کہیں بھی جانے سے روک دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو احتجاج سے کہیں بھی جانے سے روک دیا۔ خیبرپختونخوا سے آنے والا پی ٹی آئی کا قافلہ 7th ایوینیو پر کلثوم انٹرنیشنل اسپتال کے سامنے موجود ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین […]

سیکیورٹی فورسز نے سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی

اسلام آباد(پی این آئی)سکیورٹی فورسرز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کا ایک گروہ شمالی وزیرستان کے […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، رینجرز نے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد […]

صارفین کیلئے خوشخبری، سونا سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔دس […]

ڈالر کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ […]

close