وزیراعلیٰ کے پی کا شہداء کے ورثا کیلئے بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی […]

حکومت کا پلاسٹک بیگزپر پابندی کا اعلان

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے 6 جون سے صوبے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بہتر ائیرکوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔سینئر وزیر […]

ڈالر کی قیمت ، اچانک حیران کن خبر آ گئی

لاہور (پی این آئی)ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے۔کاروبار اختتام پر ڈالر 278 روپے 79 پیسے ہے۔ جو انٹربینک میں ڈالر کی 11 فروری […]

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر

لاہور (پی این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام شہریوں کو رعایتی نرخوں پر اشیاء کی فروخت روک دی گئی ۔ لاہور کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام شہریوں کو سبسڈائز اشیاء نہیں مل رہیں،صرف بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ افراد ہی […]

شاداب خان اپنی کارکردگی پر کھل کر بول پڑے ،کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہاہے کہ کوشش کروں گا جیسے بیٹنگ کر رہا ہوں بالنگ بھی کروں ، یہ مانتا ہوں کہ جس طرح کی باؤلنگ مُجھے کرنی چاہیے ویسی نہیں کر سکتا، کوشش کر رہا ہوں […]

تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کو معطل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے آج اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے ہمارا راستہ روکا اور اسمبلی کا دروازہ بند کیا گیا اس کا اتھارٹی کس نے دی ، آئی جی سمیت دیگر متعلقہ افسران کو معطل کیا جائے […]

معمولی خدمات پر پاکستان سول ایوارڈ دینے پر پابندی عائدکر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے سول ایوارڈ دینے کی پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی گئی۔ من پسند افراد کو پاکستان سول ایوارڈ دینے کا راستہ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معمولی خدمات پر پاکستان […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے حالیہ دنوں اپنی متعدد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کمپنی کی طرف سے سوزوکی سوئفٹ (Swift) جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت میں […]

عیدالفطر پر 9 چھٹیاں، بڑی خبر آگئی

انٹرنیشنل ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں آج شہریوں نے رمضان کا دوسرا روزہ رکھا تاہم اب عید الفطر کی تیاریوں کا آغاز بھی کر دیاہے جس کیلئے شہریوں کو اس مرتبہ ممکنہ طور پر 9 چھٹیاں میسر آ سکتی ہیں ۔ تفصیلات کے […]

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کس کا پلان؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عاطف خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی کو مریم نواز کا پلان قرار دیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کے دوران عاطف خان نے […]

close