کراچی(پی این آئی)کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 18 مسافر عمرہ ویزا پر ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخرابات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیے گئے۔ایف آئی اے ذرائع […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے 177 کارکنان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی نے پی ٹی آئی کے 153 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی یا صحت کے معاملات پر کہیں منتقل کرنے کے امکانات ہو سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں مسلم لیگ ن کے مرکزی […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں گزشتہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عمرایوب نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیاٹاک کی۔ جس میں انہوں نے حکومت سے مذاکرات سے متعلق تین مطالبات پیش کردیے۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی، 26 مئی کا جوڈیشل کمیشن اور کارکنان کی رہائی مطالبات میں شامل ہیں۔انہوں نے شکوہ کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے ملک بھر میں پاسپورٹس کے بروقت اجرا کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹئے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی( ایاسا) نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی ، ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہو گی، پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت […]
اسلام آباد(پی این آئی)گورنمنٹ پینشنرز کے لئے نئے سال کا تحفہ،یکم جنوری 2025 کے بعد ریٹائر ہونے والے گورنمنٹ ملازمین کی پنشن میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم […]
سڈنی (پی این آئی)چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو کپتان پیٹ کمنز کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی چیف سلیکٹر جارج بیلی نے انکشاف کیا ہے کہ بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹخنے […]
کراچی(پی این آئی)گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ رواں ماہ مہنگائی مزید کم ہوگی،رواں سال کے آخر تک مہنگائی کی شرح 5سے 7فیصد رہنے کی توقع ہے،مہنگائی کی شرح میں چند ماہ اتار چڑھاؤ رہے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
روم(پی این آئی)جنوبی اٹلی کے چھوٹے سے گاؤں بیلکاسٹرو کے مئیر انتونیو ٹورچیا نے اپنے گاؤں کے لوگوں پر ایک عجیب پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مئیر نے گاؤں کے لوگوں کے لیے ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں انہوں نے […]