نان بائيوں کا شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

لاہور (پی این آئی)آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عہدے داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے […]

دنیائے کرکٹ کے معروف اسپن بولر چل بسے

ویب ڈیسک (پی این آئی) انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ اسپن بولر جوش بیکر چل بسے، موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔ اس سیزن میں جوش بیکر نے دو سیکنڈ الیون میچز کھیلے تھے، جوش بیکر نے 2021 میں فرسٹ کلا س ڈیبیو […]

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم کی تعیناتی چیلنج کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی تعیناتی کے خلاف درخواست طارق منصور ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی […]

مفتاح اسماعیل کا بھی عمران خان کیخلاف عدالت جانے کا اعلان ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق ڈی جی نیب اسلام آباد عرفان منگی اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا۔ ایل این جی نیب ریفرنس سے بری […]

نیلم جہلم ہائیڈرو پاورپلانٹ، بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند

لاہور (پی این آئی) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی، 29 اپریل کو ایک اور فنی خرابی کی نشاندہی پر 969 میگاواٹ بجلی کی پیدواری صلاحیت والے پاور پلانٹ کو ہیڈریس ٹنل کی انسپکشن کے […]

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عوام کی امانت میں خیانت کرنے پر مستعفی ہوجائے، الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کیلئے اربوں روپے دئیے […]

پی آئی اے کی نجکاری، کتنی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کر دی؟وفاقی وزیر علیم خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کا عمل 100 فیصد شفاف اور میڈیا کے سامنے ہوگا جبکہ نجکاری سے قومی ائیر لائن کے ملازمین کو کوئی مسئلہ […]

مذاکرات کے معاملے پر کیا پیشرفت ہوئی؟ سینیٹر شبلی فراز نے میڈیا کو بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیا ہے لیکن ابھی تک اس میں کوئی پیشرفت نہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ مقدمات کا سامنا کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما […]

گرفتاری کا خدشہ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے متعلق عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

پشاور(پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس اور دیگر اداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکو گرفتارکرنےسے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر کیس نمٹا دیا ، عدالت نے پنجاب پولیس کو […]

سوزوکی نے سوئفٹ گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سوزوکی کمپنی نے اپنی گاڑیاں سستی کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس کی قیمت میں سات لاکھ روپے تک کی بڑی کمی کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مارکیٹ کے موجودہ حالات کو مدنظر […]

close