لاہور (پی این آئی)غزہ بچاؤ یکجہتی دھرنے سے واپسی پر پولیس کی جانب سے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی کا تعاقب کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت بسرا نے صوبے میں فارورڈ بلاک کے حوالے سے شیرافضل مروت کا دعویٰ مسترد کردیا،کہتے ہیں پارٹی کے اراکین متحد ہیں اور منحرف اراکین کے خلاف جلد کارروائی ہوگی۔ جو اراکین منتخب ہوئے ہیں […]
وہاڑی (پی این آئی) نواحی علاقہ 83 ڈبلیو بی میں ایک مکان سے 24 لاکھ سے زائد مالیت کے 600 رمضان نگہبان پیکج کے راشن بیگز برآمد ہوئے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق مبینہ کرپشن میں سرکاری اہلکاروں کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا […]
لاہور (پی این آئی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بیرسٹر محمد علی سیف الزام لگانے سے قبل جیل حکام کی رپورٹ پڑھ لیتے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل حکام کے مطابق پرویز الہٰی واش […]
لندن (پی این آئی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں ملنے کے بعدسکاٹ لینڈ یارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردی۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کو بعض افراد کی طرف سے مسلسل دھمکیاں مل رہی تھی، ٹک ٹاکرکو سیکیورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے […]
لاڑکانہ (پی این آئی) صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹیم تشکیل دی ہے جو رمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کرے گی۔ لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ منظم کرنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور قائم مقام پنجاب صدر حماد اظہر نے صوبے بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کے فیصلے […]
لاہور(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے رواں سال عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا رواں سال عیدالفطر پر بھی نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ، گزشتہ 2برسوں کی طرح اس عید پر بھی نئے کرنسی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئےاچھی خبرآگئی۔۔۔۔۔ سائنس دانوں نے پیرووسکائٹ نام کا جادوئی مٹیریل استعمال کرتے ہوئے سولر پینلز کی کارکردگی اور لچک کے اعتبار سے نئی پیش رفت حاصل کی ہے۔آسٹریلیا اور برطانیہ کے محققین کی جانب سے بنایا […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کئی رہنماﺅں نے سینیٹ میں فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کی مخالفت کردی ہے۔ 24 نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر ایم کیو ایم کی جانب سے اب تک […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی صدارت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپ دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن ہفتے کو جاری کیا گیا قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے سات کمیٹیاں تشکیل دی تھیں اور […]