کیا مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی آ گئی؟

لاہور(پی این آئی)مصنوعی بارش کے بعد لاہور شہر میں اسموگ کی شدت میں کمی آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی آ گئی، پنجاب کا صوبائی دارالحکومت فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر […]

شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا

راولپنڈی(پی این آئی)شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک […]

مالم جبہ میں پاک فوج کے تعاون سے جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد

سوات(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پاک فوج کے تعاون سے جیپ اینڈ بائیک ریلی کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وادئ سوات میں سردی کی آمد کے ساتھ سیاحت میں بھی اضافہ ہوگیا، مالم جبہ میں […]

نومبر میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے کتنا قرض لیا؟ نیا ریکارڈ قائم

کراچی (پی این آئی)نومبر میں کمرشل بینکوں کی جانب سے حکومت کو قرضے فراہم کرنے کی شرح 92 فیصد کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد نجی اداروں کیلیے بینکوں سے قرض حاصل کرنے میں کوئی دلچسپی باقی […]

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنا دیا

پرتھ(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ بنادیا۔ سعود شکیل ٹیسٹ میچز کی ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلے بیٹر بن گئے، انہوں نے یہ سنگِ میل آسٹریلیا کے خلاف […]

پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی، خان کی آفر قبول

بانی تحریک انصاف عمران خان کی خواہش پر انکے وکیل سردار لطیف کھوسہ آج سیاسی کیرئیر کا بڑا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔ سردارلطیف کھوسہ آج پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے، کھوسہ ہاوس میں آج دوپہر 2 بجے پریس کانفرنس […]

لطیف کھو سہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے سابق رہنما لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے محبت، […]

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دیدی

پرتھ (پی این آئی)پرتھ میں ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی۔ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن دوسرے سیشن میں آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر […]

تاریخ کا سب سے مہنگا پرمٹ حاصل کرنے والے امریکی نے مارخور کا شکار کر لیا

چترال(پی این آئی)امریکی شہری ڈیرن جیمز مل مین نے پرمٹ حاصل کرنے کے بعد چترال میں مارخور کا شکار کرلیا۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکاری نے شکار کا پرمٹ دو لاکھ 32ہزار ڈالر میں حاصل کیا تھا۔ شکار کئے گئے مارخور کی عمر ساڑھے […]

عام انتخابات: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ دوبارہ شروع

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی تربیت دوبارہ شروع کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق آر اوز کی تربیت 18 جبکہ ڈی آر اوز کی تربیت 19 دسمبر کو مکمل ہو جائے گی، مجموعی […]

کوئی آپ کو لائے اور آپ اسکی نہ سنیں تو نتیجہ پی ٹی آئی کی صورت میں سامنے ہے: پرویز خٹک

اسلام آباد(پی این آئی)سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹرین پرویز خٹک کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان ہٹ دھرمی کرتے اور کسی کی نہیں سنتے تھے صرف اپنی چلاتے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا آپ سارا وقت […]