جعلی ڈگری اور کرپشن کا الزام، سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر گرفتار

  اسلام آباد: (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی (ادارے ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا […]

سائرہ بانو کا جنرل نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی ترجمان سائرہ بانو نے جنرل نشست پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگاڑا نے سائرہ بانو کو جنرل نشست پر الیکشن […]

اسلام آباد میں کتنے امیدواروں نے نامزدگی فارم وصول کیے؟اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انتخابی عمل کے باضابطہ آغاز پر پہلے روز ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 3 حلقوں پر 83 امیدواروں نے نامزدگی کے فارم وصول کرلیے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق این اے 46 کیلئے 13، این اے 47 کیلئے 34 […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا عمل شروع

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کا غذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے […]

آرمی چیف کا دورہ امریکا، امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات

  واشنگٹن(پی این آئی)آرمی چیف جزل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات کی جو تقریباً ڈھائی گھنٹے تک […]

فلم اسٹارز کے حیران کن معاوضے، شاہ رخ، عامر اور سلمان کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ممبئی(پی این آئی)ہالی وڈ اور بالی وڈ کے فنکار ایک فلم کا معاوضہ کتنا چارج کرتے ہیں، یہ جان کر آپ حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے۔ اس وقت بالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے فن کار کنگ خان شاہ رُخ ثابت […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہے؟

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد ایک تولہ […]

2024 کے لیے بل گیٹس نے کیا پیشگوئی کی ہے؟

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے 2024 کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا سال قرار دیا ہے۔ 2023 کے اختتام پر اگلے سال کے لیے پیشگوئی کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ 2024 اے آئی ٹیکنالوجی کو تبدیل کرنے […]

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، نئے نام شامل

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے بتایا کہ 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کپتان شاہین آفریدی، […]

روپے کی اونچی اڑان، ڈالر مزید سستا

کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی کمی آئی ہے، انٹربینک میں ڈالر 273 روپے سے نیچے آ گیا، انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 282 روپے 70 پیسے پر جاری ہے، گذشتہ روز ڈالر 283 روپے 21 پیسے پر بند […]