لاہور (پی این آئی) نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (NITB) نے پاکستان بھر کے اداروں اور افراد کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں وائی فائی نیٹ ورکس سے منسلک سیکیورٹی خطرات کو اجاگر کرنے اور بہتر حفاظتی اقدامات کو اپنانے پر زور […]
ریاض (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سے قبل سعودی کرکٹ فیڈریشن نے اقبال سکندر کو اس عہدے پر تعینات کرنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔سعودی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ڈیڈ لائن 31 جنوری سے آگے بڑھانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے۔ سردی کی چھٹیوں میں اضافہ ہر گز نہیں کیا جا رہا نہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 3 سے 5 روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے، جس […]
لاہور (پی این آئی) لاہور بار انتخابات، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی سینیٹر حامد خان کے گروپ کے حمایت یافتہ مبشر رحمان واضح برتری حاصل کر کے صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے […]
لاہور (پی این آئی) 80 ہزار ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد تک اضافہ ہو جانے کا انکشاف، ادویات کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا نظام ختم کر کے حکومت نے ادویہ ساز اداروں کو مریضوں کو لوٹنے کی کھلی چھٹی دے دی۔ میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تمیم اقبال نے دوسری بار انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس سے قبل جولائی 2023 میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان […]
لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی فروخت ہورہی ہے۔ عرفان کھوکھر کےمطابق ملاوٹ مافیا ایل پی جی بوزر سے گیس نکال کر اس میں کاربن […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا […]