اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں فوجی عدالتوں میں 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر برطانوی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ،کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ترجمان کہنا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا […]