شاہ محمود نے رہائی کے بعد بیٹی سے کیا کہا؟ مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(پی این آئی) مہر بانو قریشی نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر کہاہے کہ یہی کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے بہت افسوس ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سےرہا ہوتے ہی پھر گرفتار کر لیا […]

سلمان خان نے سالگرہ منائی، سب کے بھائی کتنے برس کے ہو گئے؟

نئی دہلی(پی این آئی)بالی ووڈ کے ’دبنگ خان‘ آج اپنی 58 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سُپر اسٹار نے اس خاص دن کو دوستوں اور فیملی کے ساتھ گزارا۔ سالگرہ کا کیک سلمان نے اپنی بھانجی آیت کے ساتھ کاٹا، اس موقع پر ان کے […]

شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری، نامعلوم مقام پر منتقل

راولپنڈی(پی این آئی )سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار […]

بینظیر بھٹو نے آخری لمحات میں لیاقت باغ کے درختوں پر کیا دیکھا تھا؟

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا اعزاز اپنے نام کرنے والی شہید بے نظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جارہی ہے۔مسلم دنیا کی پہلی اور پاکستان کی واحد وزیراعظم رہنے والی بینظیر عوام وخواص سبھی […]

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان اور فواد چودھری پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) بانی تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور […]

شادی کے کھانے میں مٹن شامل نہ ہونے پر بارات واپس لوٹ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی ریاست تلنگانہ میں دولہا کے اہل خانہ نے اس وقت شادی منسوخ کردی جب شادی کے کھانے میں بکرے کا گودا پیش نہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلنگانہ کے شہر نظام آباد سے تعلق رکھنے والی دلہن کی […]

ابتک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ چکے؟ اعداد وشمار جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 24 اور 25 دسمبر کو مزید دو ہزار 600 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، وطن لوٹنے والے […]

انڈے پہنچ سے باہر ہونے لگے، فی درجن قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں انڈوں کی فی درجن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے مطابق انڈے فی درجن 420 روپے تک پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد، پشاور اور فیصل آباد میں انڈوںکی قیمتوں میں بھاری اضافہ […]

شاہ ر خ خان کی فلم ’ ڈنکی ‘ نے کتنے پیسے کما لیئے ؟مداحوں کیلئے بڑی خبر

ممبئی(پی این آئی)ساوتھ کے ایکشن ہیرو پربھاس کی ’ سالار ‘ کی ریلیز کے باوجود بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخان کی فلم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تین روز میں 200 کروڑ کا بزنس کر لیاہے ۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق راج کمار ہیرانی […]

سونے کی قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2072 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 219600 […]