ویب ڈیسک (پی این آئی)میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔ دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط آسان نہیں ہوں گی۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس مہینے آئی ایم ایف سے اگلی قسط مل […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے عیدالفطرکی 10سے13 اپریل تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم عیدالفطر پر اپنے آبائی علاقوں میں جانے والے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ خیال رہےکہ ہر سال عیدین کے موقع پر عید سے ایک دن پہلے بھی تعطیل […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس میں سینیٹ کے نومنتخب اراکین حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرنے کی سمری تیار کرلی گئی ہے اور سینیٹ کے پہلے اجلاس […]
اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں ریلوے انتظامیہ 4 بوگیاں لگانا بھول گئی۔ پڈعیدن، بھریاروڈ اور محراب پور سے سوار ہونے والے مسافر پریشانی کا شکار ہیں۔ نشستیں نہ ملنے کے باعث مسافر سخت نالاں ہیں۔اس حوالے سے اسٹیشن ماسٹرمحراب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 7 رہنماؤں کو اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں عمر ایوب ، شبلی فراز، رؤف حسن اور اسد قیصر بھی شامل ہیں۔اس سے قبل اڈیالہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کے حلقے این اے 266 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن کے فیصلےکے مطابق کامیاب امیدوار اور رنراپ امیدوار میں ووٹوں کا فرق 8589 ہے۔36 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اعظم سواتی جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے،کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نےکی۔عدالت نے اعظم سواتی پر دہشتگردی کی دفعات کےتحت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر امیر مقام نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف ورزی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)برطانوی اخبار گارڈین نے انکشاف کیا ہےکہ بھارتی خفیہ ایجنسی نے 2020 سے اب تک پاکستان میں 20 افراد کو قتل کروایا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کارروائیوں میں بھارتی انٹیلی جنس کے سلیپر سیلز ملوث ہیں۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اس کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیےکوششیں تو […]