ویب ڈیسک(پی این آئی) رات کی پرسکون نیند ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ ہماری نیند کو کئی عناصر متاثر کر سکتے ہیں جن میں ہارمونز بھی شامل ہیں۔آپ نے میلاٹونن نامی ہارمون کا نام تو سنا ہی ہوگا جو ہماری […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ہنڈا سی ڈی 70سی سی کے خریدار، جو بینک […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی شہر نیو یارک میں زلزلے کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 40 میل مغرب میں نیو جرسی تھا۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کردیا۔ چین کی دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی (BYD-Build Your Dreams) نے اپنے لوکل پارٹنر Mega […]
بخارسٹ(پی این آئی) یورپی ملک رومانیہ نے پاکستانی طالب علموں کے لیے سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ رومانیہ حکومت کی طرف سے پاکستانی طالب علموں کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے سکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔سکالرشپس حاصل کرنے والے طالب علم رومانیہ […]
تل ابیب(پی این آئی)مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈ نے اسرائیل میں اسرائیلی کمپنی سے اپنے تمام فرنچائز خریدنے کی تیاری کرلی۔ حصص گرنے کے بعد امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی اسرائیلی فرنچائز ایلونیال سے 225 ریسٹورنٹ خریدے گی۔ امریکی فوڈ چین کے زیادہ تر […]
سرگودھا (پی این آئی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کی وجہ سے جسٹس جیلانی نےکمیشن کی سربراہی چھوڑی، حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں کمیشن بنایاتھا۔ ان کا مزید […]
لاہور(پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سی629روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سی434روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لندن(پی این آئی) کیٹ مڈلٹن کے والدین کارول اور مائیکل مڈلٹن کو ان کی کمپنی پارٹی پیسز کے کاروبار کی وجہ سے ایک نئے دھچکے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل کچھ دن قبل ہی انہیں ایک دھچکا اس وقت لگا تھا جب انہیں معلوم […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کو رمضان اعزازیہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے 10ہزار 303 ملازمین کو اعزازیہ دینے کی منظوری ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے جن حلقوں پر ضمنی الیکشن کا اعلان کیا گیا ان میں این اے 8 باجوڑ، این اے 44 […]