لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت نے عید الفطر کے لیے وفاق کی طرز پر تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی جانب سے صارفین کو کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی آسکتی ہے۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد […]
پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز پشاور میں کابینہ کا باضابطہ اجلاس نہیں ہوا بلکہ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں بیرسٹر سیف کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت ابھی قائم ہوئی ہے، اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) دنیا بھر میں مقبول ترین مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس جسے پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانا جاتا تھا، اس کے چند صارفین کے بلیو ٹک واپس آگئے ہیں۔ ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب آکر حکومت بنانا چاہتی تو بنالے، احتجاج سے ہمیں کیوں پڑنا ہے؟ہم نے تو پہلے بھی کہا تھا حکومت بنالیں، اگر احتجاج کرکے حکومت گرانی ہے تب […]
دبئی (پی این آئی) اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے کے خواہاں بلے باز عثمان خان کو اماراتی کرکٹ بورڈ کی پابندی کا […]
راولپنڈی (پی این آئی) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت درجنوں کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ علیمہ خان کے خلاف مقدمہ عمران خان کی رہائی کیلئے دعائیہ تقریب کے دوران شاہراہ عام بند کرنے، لاؤڈ سپیکر ایکٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) چینی سمارٹ موبائل فون کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے معروف برانڈ ’ریئل می 12‘ سیریز کا مڈ رینج فون ’ریئل می 12 پلس‘ متعارف کیا ہے۔ ’رئیل می 12 پلس‘ فون ’ریئل می 12‘ سیریز کا تازہ ترین فون ہے اور ’ریئل […]