’ اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ گھر پر چھاپے کے دوران میری بیوی کو برہنہ کیا گیا، 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا، ظلم کی انتہا ہو گئی ہے، میں پاگل ہو چکا […]
لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ہاؤس جلانے کے مقدمے کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لاہور پولیس نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ […]
کراچی(پی این آئی)الیکشن ٹریبونل کے جج نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل کے جج ارشد حسین نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس […]
لاہور(پی این آئی)گوجرانوالا کینٹ پر 9مئی کو ہوئے حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر مذکورہ 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری ہے۔ مذکورہ […]
وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے گیا۔ یہ دلچسپ سفر جاپانی ائیرلائن آل نیپون ائیرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 […]
کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 219700روپے ہوگئی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2082ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تقویمی سال 2024 کے پہلے […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کو 7.4 کی شدت کے زلزلے نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کو رپورٹ نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی)کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے اور ان پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ جسٹس رسال حسن سید لاہور ڈویژنز اور ضلع اوکاڑہ کی تمام قومی و صوبائی جنرل نشستوں سے متعلق […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار اور مشہور بھارتی شاعر جاوید اختر نے انکشاف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی کے گانے نکلے تھے کبھی ہم گھر سے کےلیے 25 لاکھ روپے کی ادائیگی […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع […]
راولپنڈی(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے بعد ریٹرننگ افسر سید نظارت علی نے اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے فراہم کی گئی کاپی میں […]