پشاور(پی این آئی) صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں اب تک صحت کارڈ پر کیے گئے مفت علاج پر2.7 ارب […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اور عراق کے مابین 12جے ایف 17تھنڈر طیاروں کی خریداری کا معاہدہ طے پا گیا۔ کامیاب مذاکرات کے بعد عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری فائٹر جیٹ خریدنے کے لیے تیار ہے۔رپورٹ کے مطابق اس پیش رفت کے […]
پشاور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ اور شہریار آفریدی کی بیوی اور بچوں کو مفروری کے دوران شیر افضل مروت نے پناہ دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشاندانہ گلزار نےکہا کہ شیر افضل […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کافیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ سال کے بجٹ میں وزراءاور دیگر کابینہ اراکین کے پیٹرول کوٹہ میں کٹوتی کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کابینہ اراکین ماہانہ اوسطاً 20سے 53لاکھ روپے پٹرول پر خرچ کرتے ہیں۔ کابینہ اراکین […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی بطور رکن قومی اسمبلی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن ، خواجہ آصف سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی بطور رکن قومی اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے، ٹوئٹ کیا کہ شیرافضل کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ علی محمد خان نے ٹویٹ کیا کہ بڑے بھائی شیر افضل مروت نے مشکل وقت میں پارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی جانب سے آرٹیکل 6 کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں اور ایوب خان کو قبر سے نکال کر بھی آرٹیکل 6 لگانا چاہیے اور اُسے قبر سے نکال کر پھانسی دینا […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی زمان پارک کے باہر کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کاکہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے ، وہ ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا۔ عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 3 مارچ کو کرائے گئے انٹرا پارٹی الیکشن پر اٹھائے گئے اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے نشان کی بحالی کا معاملہ بگڑ گیا، […]