امریکہ نے پاکستان کوبڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (پی این آئی)امریکہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، الیزبتھ […]

دہشتگرد تھانے کی حدود میں داخل، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(پی این آئی)گزشتہ رات تھانا سربند کی حدود میں آنے والے دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات 6 دہشتگردوں کو ندی پارکرتے دیکھا گیا اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشتگردوں کا پتا چلا۔پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی […]

سفاک بھائی نے بہن کی جان لے لی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے پہاڑ گنج میں پیش آیا جہاں بھائی نے بہن کو قتل کیا اور ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات […]

روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا بالٓا خرباقاعدہ آغاز ہوگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سعودی حکام کے ہمراہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل پر روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ […]

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،افسوسناک خبر

لاہور(پی این آئی)لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے کی تفصیلات بتاتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ […]

خلیجی ممالک میں کام کرنیوالے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے بڑی خوشخبری

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کے لئے اچھی خبر، سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے پاکستان کے پرانے پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگرام ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کو تسلیم کرلیا۔ […]

پولیو مہم کے دوران ناقص کارکردگی والے افسران کیخلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

راولپنڈی ( پی این آئی)پولیو مہم کے دوران ناقص کارکردگی والے افسران کےساتھ کیا سلوک کیا جائیگا ؟ اس حوالے سے موصولہ تازہ ترین ا طلاعات کے مطابق پنجاب انسداد پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال کی نگرانی میں جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 10 اضلاع […]

شیر افضل مروت نے پارٹی شوکاز نوٹس پر جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پارٹی شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میں نے پارٹی شوکاز نوٹس کا […]

پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر کی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد ( پی این آئی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ اور فلورکراسنگ پر قائم ریاستی حکومت سے فوری مستعفیٰ ہونےکا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں تشدد کی بجائے پرامن احتجاج کو اپنی جمہوری طاقت بنائیں، ریاست کو ہارس […]

حالات ایک بار پھر کشیدہ ، مزید جانی نقصان ہوگیا

مظفر گڑھ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے،پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ورثاء نے سی ایم ایچ کے باہر لاشیں رکھ کر […]

close