سڈنی(پی این آئی)آل راؤنڈ مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل مارش انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کا حصہ ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی سطح پرموبائل فون تیار ہونے کے باوجود ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں مالی سال 2023-24کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف زرداری نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ ؎ صدر مملکت نے دہشتگردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]
کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نوشکی واقعے کے بعد شاہراہوں کے سیکیورٹی پلان پر نظرِ ثانی کریں گے، اپنا سیکیورٹی پلان دوبارہ تشکیل دیں گے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوشکی میں معصوم […]
لاہور(پی این آئی) عید کے تین دنوں میں لاہور ٹریفک حادثات میں سرفہرست رہا ،32افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کاکہنا ہے کہ عید کے 3 دنوں میں لاہور اور گردونواح میں 6294 حادثات رپورٹ ہوئے۔ موٹر بائیک […]
لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک ختم ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ کوہاٹ میں 300روپے فی کلو مہنگا ہونے سے قیمت 500روپے فی کلو ہو گئی ہے، ایبٹ آباد میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت […]
لاہور (پی این آئی) عدالت نے ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کی 35 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم میر حسن کو آج سول ججاینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ اگر فارم 45 کے مطابق حکومت بنتی تو وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت بنتی، فارم 47 والوں کی حکومت بیساکھیوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ایشیاء میں سب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قرار، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ایشیاء کی چوتھی سست ترین معاشی ترقی کی شرح والا ملک بھی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈیولپمنٹ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کو جرائم اور کرپشن فری صوبہ بنانے کے لئے اصلاحات کا گرینڈ پیکج تیار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں پولیس، پراسیکیوشن اور […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے پیشگوئی کی ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی آئندہ برس تک زمین پر موجود کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین ہو جائے گی۔ گزشتہ […]