صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ

پشاور (پی این آئی) ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سڑک کنارے کھڑی بکتر بند کے قریب ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا […]

15روپے کی روٹی فروخت کریں گے یا نہیں؟ نان روٹی ایسوسی ایشن نے فیصلہ سنا دیا

لاہور( پی این آئی)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا۔وزیر خوراک بلال یاسین سے صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ نان روٹی ایسوسی […]

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،سینکڑوں کنکشنز کاٹ دیے، کروڑوں روپے جرمانے

لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن […]

300یونٹس تک مفت بجلی کی فراہمی کے منصوبے پر کام شروع

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے وعدے پر سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ حیدر آباد میں میڈيا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ لیبرکارڈ […]

اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنیں گے یا نہیں؟ جماعت اسلامی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر میں پرامن احتجاج پر طاقت کا استعمال کرکے ملک دشمن قوتوں کو موقع فراہم نہ کریں، سابق نگراں وزیر اعظم […]

آئی ایم ایف نےشہباز حکومت سے ڈومور کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) آئی ایم ایف نے ڈومور کا مطالبہ کردیا، پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ بجٹ 25- 2024 کی تیاریاں جاری ہیں، وزارت خزانہ نے آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس […]

گندم بحران ، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو تحویل میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو حفاظتی تحویل میں لینا چاہیے، جو زیادہ گندم امپورٹ کی گئی ہے تو اس پورے عمل میں ایک جیسے لوگ موجود تھے، نگران اور پی […]

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا عوام کیلئے بڑا اعلان

فتح جنگ(پی این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں۔ میرے لیے حلقے کے عوام سب سے اوپر ہیں ،میں غریبوں کی آواز بنوں گا،میں عوام سے دور نہیں رہ سکتا،میں گورنر ہاس […]

کشیدہ صورتحال، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

مظفر آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چیئرمین آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار امجد جلیل نے استعفی دیدیا۔ سردار امجد جلیل نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بہت دکھ […]

یورپ کا پی آئی اے پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج […]

close