اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ میں اقدام قتل،کارسرکار مزاحمت سمیت تعزیرات پاکستان کی 14دفعات […]
راولپنڈی (پی این آئی) 24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 198 ملزمان […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں 18 سے 31 دسمبر تک موسمِ سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔موسمِ سرما کی تعطیلات کے دوران سپریم کورٹ میں دفاتر کھلے رہیں گے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف حکومتی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ جمعرات کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے […]
پشاور (پی این آئی ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی اس وقت کس شہر میں ہیں ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پولی کلینک اور پمز کے ڈاکٹرز نے کارروائی کے خدشے کی وجہ سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ اس بارے میں بات نہیں کر سکتے تاہم ایک ڈاکٹر نے […]
کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کااضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے سرکاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ جمعہ کو ملاقات ہوئی تھی، کل صبح کے بانی پی ٹی آئی کے کیس ملتوی کر دیے گئے، انہیں پھر قید […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت احتجاج کیلئے پہنچنے اور پھر وہاں سے فرار ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اندرونی سطح پر اختلافات شروع ہو گئے ہیں جس کے پیش نظر سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کا استعفیٰ سامنے آیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ منگل کو احتجاج […]