شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا،وجہ کیا بنی؟

فیصل آباد (پی این آئی) عثمان ٹاؤن میں شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔شہری کھمبے پر مبینہ طور پر خود کشی کی کوشش کےلیے چڑھا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق کرین کی مدد سے شہری کو کھمبے سے اتارنے کےلیے آپریشن کیا گیا۔شہری کو […]

آئی پی ایل کے سب سے مہنگے کھلاڑی کا ایونٹ چھوڑ کر اپنے ملک جانے کا فیصلہ

سڈنی(پی این آئی) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث مچل سٹارک نے آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی ایل میں انجرڈ ہوجانے والے آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، انہیں دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی ہے، تاہم ابھی تک انہوں نے بھارتی […]

ایران کے زیرقبضہ جہاز پر موجودپاکستانیوں کی رہائی سے متعلق اہم خبر آگئی

تہران(پی این آئی) پاکستانی دفتر خارجہ نے ایرانی فوج کی جانب سے قبضے میں لیے گئے جہاز پر دو پاکستانیوں کی موجودگی کا معاملہ ایرانی حکومت کے سامنے اٹھا دیا۔ گزشتہ روز ایرانی فورسز نے آبنائے ہرمز میں اسرائیلی کمپنی کا ایک جہاز اپنے قبضے […]

سسر پر توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانا داماد کو مہنگا پڑ گیا

گوجرانوالہ (پی این آئی )گوجرانوالہ میں پولیس نے قرآن جلانے کا جھوٹا الزام لگانے والے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ العریبیہ اردو نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ ملزم پارس سلیم […]

کراچی میں 8 سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی کارکہاں سے برآمد ہوئی؟ ہوشرباانکشاف

کراچی (پی این آئی) چند روز قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں آٹھ سالہ بچے کو ٹکر مارنے والی کار سابق پولیس افسر اور رکن صوبائی اسمبلی فاروق اعوان کے فارم ہاؤس سے برآمد کرلی گئی۔ گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں […]

مسافر بس الٹ گئی، کئی افراد جاں بحق

لاہور (پی این آئی)چکوال میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بوچھال کلاں منی موٹر وے پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں تین افراد […]

شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی،ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

ویب ڈیسک (پی این آئی)افغانستان میں تین روز سے جاری بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلابی ریلوں کی زد میں آکر درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں آنے […]

آج کہاں کتنی بارش ہوئی ؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیئے‎

ویب ڈیسک (پی این آئی)کراچی میں دن بھر بارش اوربوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 26 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ناظم […]

انسٹا گرام صارفین کیلئے اہم خبر

ویب ڈیسک (پی این آئی)میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا رہا ہے اور صرف چیٹ بوٹس ہی تیار نہیں کیے جا رہے۔ درحقیقت میٹا کی جانب سے اے آئی کو استعمال کرکے انسٹا گرام […]

ٹیکس نادہندگان کیلئے بری خبر

لاہور(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق چند روز تک ٹیکس نادہندہ تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، جن تاجروں اور صنعت کاروں کو […]

کراچی میں ڈاکووں نے ایم کیوایم کی خاتون رہنما کو لوٹ لیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں ڈاکو چلتی بائیک سے ایم کیو ایم کی خاتون رہنما سے پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی کے مطابق رہزنی کا واقعہ ایم کیوایم شعبہ خواتین کی مرکزی ایڈہاک کمیٹی کی رہنما شاہینہ سہیل […]

close