میکسیکو سٹی (پی این آئی)میکسیکو کےساحلی علاقے کوسٹ آف چیاپاس میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 75 کلومیٹر تھی، جبکہ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلےکے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔ […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، کمشنر پونچھ اور ایکشن کمیٹی کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور حکومتی کمیٹی نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ شاہین آفریدی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ انہوں نے 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل میچز میں حاصل کیں۔ […]
لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دے کر ان کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق “بھٹو ریفرنس اور تاریخ” کے موضوع […]
کوئٹہ ( پی این آئی) بلوچستان حکومت نے صوبے کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اعلی سطح کا اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے ہی نہیں کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس […]
پشاور (پی این آئی) ہزار خوانی چوک کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سڑک کنارے کھڑی بکتر بند کے قریب ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ کو موقع پر روانہ کردیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کا […]
اسلام آباد (آئی این پی )ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ماہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 850 روپے تک سستا ہوگیا، ایک ماہ میں مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اوسطا 1 ہزار […]
لاہور( پی این آئی)صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا۔وزیر خوراک بلال یاسین سے صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن آفتاب گل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ۔ نان روٹی ایسوسی […]
لاہور( آئی این پی)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع جبکہ 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ سوئی ناردرن […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کے وعدے پر سندھ حکومت کام کر رہی ہے۔ حیدر آباد میں میڈيا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا کہ لیبرکارڈ […]