عوام کیلئے خوشخبری ، وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کردی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم میاں شہبازشریف نے عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی کوئلے پر بجلی پلانٹس کو چلانے سے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے کمی […]

خیبرپختونخوا میں روٹی کی قیمت پنجاب اور وفاق سے بھی کم کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں روٹی کی قیمت پنجاب اور وفاق سے بھی کم کردی گئی ہے۔ وزیر خوراک خیبر پختونخوا طاہر شاہ کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگی۔ ان کا […]

تیل قیمتوں میں کمی کی خبر آگئی

نیویارک (پی این آئی) ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 81 سینٹ کی […]

بلوچستان کابینہ کی تشکیل کامعاملہ مزید لٹک گیا، آزاد امیدواروں نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کابینہ کی تشکیل ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے سے تاخیر کا شکار ہے۔ سرفراز بگٹی نے 2 مارچ کو وزارت اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا تھا۔ وزیراعلیٰ نے عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز کابینہ کی تشکیل کا اعلان […]

بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں بھی کیمرے لگائے جانے کا انکشاف، وکیل کا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے دعویٰ کیا ہےکہ بشریٰ بی بی کے بیڈروم اور واش روم میں کیمرے لگائےگئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے دعویٰ کیا کہ عدالتیں خاموش ہیں، ہماری استدعا […]

مسجد کے تعمیر فنڈ میں عطیہ دیا گیا 6 روپے کا انڈہ سوا دو لاکھ میں نیلام ہو گیا

سری نگر(پی این آئی)انڈا، وہ بھی سوا دو لاکھ کا، جی ہاں مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں مسجد کی تعمیر کیلئے عطیہ کیا گیا 6 روپے کا انڈا سوا دو لاکھ روپے میں نیلام ہوگیا۔ ایک غریب بیوہ خاتون کی جانب سے عطیہ کیے […]

بورڈ امتحانات کی پالیسی ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کےاسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی ، محکمہ تعلیم کی جانب سے پانچویں جماعت کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے ۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ […]

پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمٰن نے اتفاق کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور انتخابات کے بعد […]

جھوٹا پرپگینڈابے نقاب ہونے کے بعد عادل راجہ معافی کیلئے پائوں پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)متنازع یوٹیوبرعادل راجہ کی قانونی شکست نے ان کا مبینہ بے بنیاد بیانیہ بے نقاب کر دیا اور اب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ این آر او کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ برطانوی عدالت نے بھی عادل راجہ کے بیانیے لغو […]

ٹرین میں تشدد کا نشانہ بننےوالی خاتون کی لاش کہاں سے مل گئی؟ افسوسناک انکشاف

کراچی (پی این آئی)چنی گوٹھ ریلوے اسٹیشن کے قریب سے ملت ایکسپریس میں ریلوے پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق 7 اپریل کی رات ریلوے پولیس اہلکار تشدد کے بعد خاتون کو اپنے ساتھ لے […]

اسلام آباد کی تین نشستوں پر انتخابی نتائج چیلنج ، بڑی خبر

اسلام آباد ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی کے باعث اسلام آباد کی 3 نشستوں کے انتخابی نتائج کو چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ‏پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی تینوں نشستوں میں مبینہ دھاندلی کواسلام آباد ہائی کورٹ […]

close