لاہور(پی این آئی) بالی وڈ فلموں کے ناقد کمال راشد خان ( کے آر کے ) نے پاکستانی اداکار عمران عباس کی بالی وڈ فلموں کی پیشکش کے دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی میں شرکت کے دوران […]
لاہور(پی این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور میرے درمیان تعلق اب سے نہیں بہت پرانا ہے ، ہم پاکستان کیلئے کھیلتے ہیں، میں ہر رول کو انجواے کرتا ہوں ، کوشش کرتا ہوں بہتر فیصلے کروں ۔ […]
پشاور (پی این آئی) مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا مشال اعظم یوسیفزئی نے نئی گاڑیوں کی خریداری کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل جاری کردیا ہے۔ مشال اعظم یوسیفزئی کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سوشل ویلفیئر ، خصوصی تعلیم نے نئی گاڑیوں کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)این اے 8 باجوڑ میں 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوند زادہ چٹان کی گاڑی پر بم دھماکا ہوا ہے۔ ڈی ایس پی بخت منیر کے مطابق اخونزادہ چٹان دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان کے ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو جاپان کے ساحل کے قریب بحیرہ فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔رپورٹس میں بتایا کہ زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی بنا دی۔آئی ایس […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال کر دی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پمز ہسپتال سے جیل منتقلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی،عدالت […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز احمد چودھری اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کوٹ لکھپت جیل سے ایک خط کے ذریعے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور چیئرمین بیرسٹر گوہر خان سے اپیل کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں بارشوں کے دو نئے اسپیلز کے پیشگوئی کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے ایڈوائزری جاری کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پہلے اسپیل میں 17 اپریل سے 22 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ اس […]
راولپنڈی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا ہے، ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے اور ووٹ پر پہرہ دینا ہے، ظلم […]