شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے 13 فروری کو انتخابی نتائج کیخلاف صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کا اجلاس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی […]

سعودی ریال سستا، پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے میں مہنگا اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ مستحکم رہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال ایک پیسے کمی سے […]

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین جماعت اسلامی میں شامل ہو رہے ہیں یا نہیں؟ بیرسٹر گوہر نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کو جوائن کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ جیو نیوز کی خصوصی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران گوہر خان نے کہا کہ اپنی پوزیشن […]

کے پی کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی کے 4 نام زیرِ غور، کون کون شامل؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی ) میں 2 تہائی سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعدپاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) صوبے میں حکومت بنانے کیلئے سرگرم عمل ہے، وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں چار نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے پی کی وزارت […]

اہم سیاسی جماعت کا نتائج کالعدم قراردینے کا مطالبہ

کراچی ( پی این آئی) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جعلی مینڈیٹ کسی صورت قبول نہیں، کراچی کے انتخابی نتائج کالعدم قراردیا جائے۔ عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ رد و بدل کے خلاف سٹار گیٹ، شاہراہ فیصل پر احتجاجی […]

ن لیگ سے حکومت سازی سے متعلق کیا بات ہوئی؟خالد مقبول نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لیگی قیادت سے ملاقات خاصی بار آور ثابت ہوئی ہے تاہم اس میں حکومت سازی کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے،پیشگوئی کر دی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے ن لیگ کو دوبارہ اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگانا پڑے۔ جیو نیوز کی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ اگر آج بھی ملک […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، نیا فیچر متعارف

ویب ڈیسک(پی این آئی)واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔واضح رہے […]

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیدی

بینیونی (پی این آئی)آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر چوتھی بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ جنوبی افریقا کے شہر بینیونی میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کا پہلا کھلاڑی توبغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگیا لیکن پھر بیٹرزنے اچھی […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو کس نے جتوایا؟ بڑا الزام لگا دیا گیا

پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 8 فروی کے انتخابات بدترین انتخابات تھے، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے ساتھ ڈيل کرکے جتوایا گيا، یہ انتخابات سوداگری کا بازار تھے۔ پشاور […]

پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج محسن داوڑ کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی

پشاور ( پی این آئی) چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ،وہ شمالی وزیرستان میں احتجاجی جلوس میں فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ اب سرجن ڈاکٹر فریداللّٰہ نے محسن داوڑ کی حالت کو خطرے […]