حکومتی دعوؤں کی قلعی کھل گئی، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ‎

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی، سبزیوں کی قیمتیں 700 روپے سے بھی اوپر چلی گئیں، بیشتر پھلوں کی قیمتیں بھِی 300 روپے سے اوپر چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مہنگائی کا جن […]

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے بڑی درخواست کردی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانےکی […]

ایف بی آر کا ایک اور بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا ہے جن کی لاگت 6 […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 37 […]

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 68 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک […]

خواجہ آصف کے بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص نے […]

12 ممالک نے پاکستانیوں کو بےدخل کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے 107 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 14 ڈیپوٹیز کو منشیات فروشی، جعلی کرنسی پھیلانے اور دیگر الزامات کے تحت کراچی میں گرفتار کر لیا گیا […]

محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا،بادلوں کے اس سسٹم کے آنے سے بارش ہوگی جبکہ دھند کی شدت میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں […]

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آنے سے قبل خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے ،یہ عوام اور سرکار کا پیسہ تھا ، القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے۔ سیالکوٹ […]

close