اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کیخلاف کارروائی کب تک ہوگی اس کاعلم نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی نے کہا ہے کہ کل ہونے والا الیکشن نہیں بلکہ ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے ، 21 اپریل کو آنے والا رزلٹ بانی پی ٹی آئی اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)آئس کریم کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری آگئی، اب آپ بے فکر ہوکر آئس کریم کھا سکتے ہیں، کیونکہ یہ اتنی نقصان دہ نہیں جتنی توقع کی جاتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ […]
روالپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم بھی موجود ہیں۔بشریٰ بی بی کے چیک اپ کے […]
پشاور(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ بجلی چوری وفاقی […]
سرگودھا(پی این آئی) سرگودھا میں تھانہ لکسیاں کے قریب قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ علاقہ مکین کے مطابق موضع سیوڑ میں ایک درجن سے زائد قبروں کی بے حرمتی کی گئی، گروہ نے کمسن بچوں سمیت بڑوں کی قبریں کھودیں۔علاقہ مکین […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) وزارت داخلہ نے خواتین کو چھیڑ نے پر گرفتار ہونے والے افراد کے ناموں کی تشہیر شروع کردی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق معاشرے سے انتہائی منفی رویہ کو ختم کرنے کے لیے مقررہ سزا کے علاوہ گرفتار شدہ […]
لاہور(پی این آئی)چینی کی قیمت میں اضافہ کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چینی 5روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ،پرچون میں چینی کی قیمت 145روپے سے بڑھ کر 150روپے کلو ہو گئی ۔سہیل ملک کا کہنا ہے کہ چینی کی کل […]
لاہور(پی این آئی)ضمنی انتخابات 2014 کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ضمنی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان کی آخری کامیڈی اور رومانس پر مبنی فلم ’کٹی بٹی‘ 2015ء میں […]