آزادکشمیر،مظاہروں میں شہید پولیس اہلکار کو لگی گولی کہاں سے آئی تھی؟

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ میں مظاہرے کے دوران شہید ہونے والے سب انسپکٹر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ رپورٹ کے مطابق شہید سب انسپکٹر کو گولی سامنے سے نہیں بلکہ پیچھے سے لگی، عدنان کو گولی […]

پی ایس ایل2026 ، شائقین کرکٹ کےلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس ہوا جس دوران پی ایس […]

بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور جارحانہ بیانات،پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی قیادت کے بے بنیاد ، حقائق کے منافی اور جارحانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان بھارتی قیادت کے بے بنیاد اور حقائق کے منافی بیانات […]

شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی)اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی ایل ایف) کے دوران اپنے اوپر پھینکی جانے والی چیز پر ردعمل دیا ہے۔ ماہرہ نے حال ہی میں کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے منعقد کیے گئے […]

وفاقی وزیر عطا تارڑ کو ایک اور وزارت کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر عطا تارڑ کو قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد عطاتارڑ کو قومی ورثہ وثقافت کا اضافی قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ […]

تھریڈز صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) میٹا کی جانب سے ایکس کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز اب صارفین کے لیے زیادہ کارآمد ہو جائے گا۔ میٹا کی جانب سے تھریڈز کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ٹوئٹ ڈیک جیسی کاسٹیوم […]

قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیتنے والی قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 5 ،5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم اسپورٹس کمپلیکس […]

واٹس ایپ نے ایک اور پرائیویسی فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی ہے اور اب اس سلسلے میں مزید پیشرفت کی گئی ہے۔ اسی لیے میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر کو مزید بہتر […]

سونا مزید سستا ہوگیا،خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600روپے کمی سے 2لاکھ 45ہزار روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ 514روپے کم ہو کر 2لاکھ 10ہزار 48روپے ہے ۔دوسری جانب […]

آئی ایم ایف کا رئیل سٹیٹ سیکٹر پر اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے ریئل سٹیٹ سیکٹر میں کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف نے نان فائلرز پر بھی مزید ٹیکس بڑھانے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز […]

عمران خان کی تصویر لیک ، پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر لیک ہونے کے بعد موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ عدالتی عملے نےکلرکس اور […]

close