حکومت کیا کرنے جارہی ہے؟ تیل قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے عوامی تنقید کا رخ موڑنے کے لیے تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی […]

محکمہ موسمیا ت نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، با لا ئی پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]

ایک اور حلقہ جہاں ن لیگ نے میدان مارلیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نواز نے ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 سے میدان مار لیا۔ اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 290 میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ نواز کے امیدوار علی احمد خان کا […]

تیسرا ٹی ٹونٹی میچ، نیوزی لینڈ نے حساب برابر کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے […]

اداکارہ ہانیہ عامر کا ذہنی صحت سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

ویب ڈیسک(پی این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ آج کل ذہنی تناؤ سے گزر رہی ہیں۔ اداکارہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں اور ہانیہ عامر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے […]

لیگی کارکن کی ہلاکت، چیف الیکشن کمشنر نے بھی سخت حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے شہری کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 54 نارووال میں پولنگ سٹیشن کے قریب ایک […]

قومی ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم کھلاڑی زخمی ہوکر سیریز سے باہر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوینٹی جاری ہے جس دوران پاکستان نے 178 رنز کا ہدف دیا لیکن ساتھ ہی قومی ٹیم کو زور دار جھٹکا اس وقت لگا جب وکٹ کیپر بیٹسمین بیٹنگ کے دوران ریٹائرڈ ہرٹ ہو […]

ضمنی الیکشن ، پی ٹی آئی کا ووٹر باہر کیوں نہیں نکلا؟ رانا ثنا اللہ کا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا اور آج کا ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ […]

حلقہ پی پی 32میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کے اُمیدوار بھی پھٹ پڑے

گجرات (پی این آئی ) گجرات سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 میں جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ محمد اقبال نے حکومتی اتحادی ق لیگ پر بوگس ووٹ ڈالنے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کئی پولنگ […]

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

راولپنڈی (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ […]

عوام نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیا، ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ ن کی قیادت پر بھرپور عوامی اعتماد کا اظہار ہیں۔ ضمنی انتخابات […]

close