پی ٹی آئی رہنما کا اسلام آباد میں کارکنوں کے قتل سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں قتل 12 کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص کا کہنا تھاکہ حکومت حقائق کو چھپانے کی کوشش […]

بڑی سیاسی جماعت کا پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو […]

کھلاڑیوں پر نئی پابندی لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل اور سی […]

بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی اور عمران خان سے متعلق کی گئی گفتگو میں کہا کہ […]

ڈالر کے پے درپے وار، روپے کی قدر مزید گر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 5 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے […]

ریلوے آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سی ای او پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔انہوں نے بتایاکہ پچھلے سال اسی […]

ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند […]

بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبریں، علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی ) وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں یہ محض افواہیں ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

ویب ڈیسک(پی این آئی)نومنتخب صدر ڈونلد ٹرمپ نے امریکا میں سرکاری ملازمین کی چھانٹیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکا میں ایلون مسک نے ملازمین کی ممکنہ برطرفیوں کے محکموں کے نام جاری کردیئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق برطرفیاں ایسے محکموں سے کی جائیں گی جن […]

ایک اور قبائلی رہنما اغوا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے ضلع پشین سے قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی کو اغوا کرلیا گیا۔ قبائلیوں نے خانوزئی کراس پر این 50 ہائی وے کو بند کردیا، جس سے بلوچستان سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان آمدورفت معطل ہوگئی۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ […]

close