ضمنی انتخابات کے نتائج مسترد کردیے گئے

لاہور(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن چوروں کو تحفظ دے رہا ہے، الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کیخلاف بغاوت کی ایف آئی آرز ہونی چاہیئں، الیکشن […]

روس نے پاکستان کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) روس نے پاکستان کے چاول پر پابندی کی وارننگ دے دی، پاکستانی چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے کی موجودگی کی نشاندہی، پاکستان سے فوری تحقیقات کا مطالبہ۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سروس فار ویٹرنری […]

رانا ثنا اللہ کی جنرل باجوہ کیساتھ تلخی، خود ہی سارا واقعہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہیروئن کیس کروانے والے بانی پی ٹی آئی تھے لیکن کرنے والا قمر جاوید باجوہ ہی تھا۔ خصوصی انٹرویو میں مسلم لیگ […]

ملک میں 4.3شدت کا زلزلہ ،مرکز کہاں تھا؟ شہریوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کےضلع خضدار اور اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 4.3ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 27.76کلومیٹر تھی ۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلےکا مرکز خضدار کےقریب تھا، زلزلے کے بعد لوگوں […]

مخصوص نشستیں، خیبرپختونخوا حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرحلف برداری کا معاملہ صوبائی حکومت پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے نومنتخب ممبران سے پشاور ہائی کورٹ کے حلف برداری حکم کے خلاف کو صوبائی حکومت […]

50ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری،بڑی خوشخبری

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 50 ہزارگھرانوں کو سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں صوبے کے 50 ہزارگھرانوں کو ایک کلو واٹ سولر سسٹم دینے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ […]

شہری تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 سے28 اپریل تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بلوچستان میں طغیانی اور ملک کے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے ۔ سیاحوں کو چھبیس اور ستائیس اپریل کے سفر […]

کل چھٹی ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وفد کے دورے کے باعث لاہور میں کل مقامی تعطیل ہو گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ لاہور کے باعث کل شہر میں […]

شیخوپورہ حلقہ پی پی 139میں بھی سنی اتحاد کونسل کو شکست ہوگئی

شیخوپورہ (پی این آئی) پی پی 139 شیخوپورہ کے تمام 123 پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے رانا افضال حسین46ہزار585ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار اعجاز […]

مریم نواز کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی نشست پر کون جیتا؟غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

لاہور(پی این آئی)لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کے تمام 338 پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیاہے۔ جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک 60 ہزار 918 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے […]

حلقہ پی پی 149میں جیت کس کی ہوئی؟ مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان نے پی پی 149 کے امیدوار شعیب صدیقی کے انتخابی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حلقے کی عوام کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نےایک بارپھرہمیں کامیابی دی ہے، پی پی 149کےعوام کادل […]

close